• news

سعودی عرب: یمنی باغیوں کی فائرنگ، 3 شہری جاں بحق

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی یمنی باغیوں کی فائرنگ سے 3 سعودی شہری جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن