• news

بھارت سے سوری کے بعد ہم سے معافی مانگی جائے‘ فاطمہ بھٹو بھی ہالی ووڈ کے مسلم مخالف پراپیگنڈے کیخلاف بول پڑیں

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو ہالی ووڈ میں مسلمان مخالف پراپیگنڈے پر بول پڑیں۔ فاطمہ بھٹو نے کہا کہ بھارت سے معافی مانگنے پر ہمیں بھی ہالی ووڈ کی طرف سے ہوم لینڈ زیرو ڈارک تھرٹی اور امریکن سنائپرز پر معافی کا انتظار رہیگا۔
فاطمہ بھٹو

ای پیپر-دی نیشن