• news

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے کلو اضافہ ریٹ 232 ہوگیا

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا جس سے برائلر موغی کے گوشت کی قیمت 228 روپے سے بڑھ کر 232 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 80 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن