• news

مالی میں مقابلہ، 13 دہشت گرد 3 پولیس اہلکار ہلاک

باماکو (اے ایف پی) مالی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد اور 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن