• news

ترکی کی جانب سے 600 بے گھر افغان خاندانوں کو خوراک کی فراہمی

کابل(صباح نیوز) ترکی نے افغانستان میں600بے گھر خاندانوں کو خوراک فراہم کر دی،،افغانستان میں خوراک اور چھت کے مسئلے کے حل کیلئے سنجیدگی اور مزید معاونت کی ضرورت ہے۔ ترکی کی جانب سے فراہم کردہ خوراک کا سامان 600 بے گھر اور بے یارو مددگار افغان خاندانوں میں تقسیم کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن