• news

عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا: میاں توفیق

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما میاں محمد توفیق نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی و خوشحالی کا تہیہ کیا ہوا ہے، آخری سانس تک عوام کی خدمت کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور وقت نے موقع دیا تو 2018 کے انتخابات میں بھرپور فتح حاصل کرکے عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن