• news

ذاتی مفادات کیلئے پارٹیاں بدلنے والوں کا کوئی نظریہ نہیں: امجد نذیر

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) ورکرز ایکشن کونسل مرکزی انجمن تاجران و چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر امجد نذیر بٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی تر قی کا سہر ا پا کستا ن مسلم لیگ ن اور میا ںمحمد نواز شر یف کے سر جا تا ہیں مخا لفین کی سیا ست 2018وا لے عا م انتخا با ت میں ختم ہو جا ئے گی ‘ د ھر نے اور گا لیا ں د ینے وا لے لا ڈ لے نے جمہو ر یت کی جڑ یں کھو کھلی کر نے کی کو شش کی ہے پا کستا نی عوا م آئند ہ الیکشن میں پا کستا ن مسلم لیگ ن کو ر یکا رڈ کا میا بی د لو ا ئے گی مسلم لیگ ن چا رو ں صو بو ں میں اکثر یت سے حکو مت قا ئم کر ے گی ملک کو ایٹمی طا قت بنا نا بھی پا کستا ن مسلم لیگ ن کا ایک تاریخی کارنامہ تھا۔ضمیر کا سودا کرکے پارٹیاں تبدیل کرنیوالوں کا احتساب عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے کریں تاکہ کسی بھی حلقہ سے کوئی لوٹا کامیاب نہ ہوسکے ذاتی مفادات کی خاطر پارٹیاں بدلنے والوں کا کوئی نظریہ نہیں عوام ان کے چہروں کو پہچانیں۔

ای پیپر-دی نیشن