پنجاب کی نگران کابینہ میں 8 سے 10 ٹیکنوکریٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کی نگران کابینہ میں ٹیکنوکریٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کی تشکیل کے پہلے مرحلے میں8 سے10 وزراءشامل ہوں گے۔ ضرورت کے تحت کابینہ میں توسیع کی جاسکتی ہے۔
ٹیکنوکریٹس شامل