نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر
جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے صالح اور حکمتیں ہیں‘ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے‘ وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔ (اقبالؒ کا قرآنی انداز فکر و نظم) مصنف پروفیسر غلام رسول ملک)