• news

چین کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات پیروی کیلئے لاطینی امریکہ کیلئے مثالی نمونہ ہے:مالیو سمولی

سان تیاگو(آئی این پی/شِنہوا)اقوم متحدہ کے خطے کیلئے ایک ممتاز اقتصادی ایجنسی کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق چین کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات لاطینی امریکہ کے ان تمام ممالک کے لیے مثالی نمونہ ہے جنہیں اس قسم کی اصلاحات کی ضرورت ہے ایک انٹرویو میں اقتصادی کمیشن برائے لاطینی امریکہ و جزائر غرب الہند (ای سی ایل اے سی)کی ڈپٹی ایگزیٹو سیکرٹری مالیو سمولی کہا کہ خطے کو چاہے کہ وہ ایشیاء کے سب سے بڑے ملک سے رہنمائی حاصل کرے۔

ای پیپر-دی نیشن