چین میں آنکھوں کے موتیا کے آپریشن کی شرح میں مسلسل اضافہ
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق چین میں موتیا کے آپریشن کے شرح (سی ایس آر)اب 2000سے بڑھ گئی ہے ،2010میں سی ایس آر کی شرح 800اور 2000میں 370تھی ،کمیشن کے ایک اہلکار جیائو یاہوئی نے کہا کہ سی ایس آر کی زیادہ شرح علاج معالجے کی اعلیٰ شرح کو ظاہر کرتی ہے ۔