• news

آسٹریلیا: جنسی ہراساں ہونے والے بچوں کو گرجا گھروں کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت پر غور

سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلیا میں درندگی کا شکار بچوں کو متعلقہ اداروں اور چرچوں پر مقدمے کی اجازت دینے پر غور ہورہاہے۔ مقامی کمشن کی منظوری کے بعد اقدامات سامنے آتے ہیں۔ ابھی قوانین کو حتمی شکل نہیں دی گئی لیکن مجوزہ قوانین میں زیادتی کا شکار بچوں کو تحفظ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن