جعلی چیک دینے پر 5افراد کیخلاف مقدمات
فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا فیکٹری ایریا، مریدکے پولیس نے کاروبار کے دوران جعلی چیک لاکھوں روپے مالیت کے جاری کرنے والے پانچ افراد سلیمان اور سلیم وغیرہ کیخلاف مقدمات درج کر لئے تاہم کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔