• news

عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی ائی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائیگی، جس میں 120 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں ہر ملک کا چیمپئن ایک مرد اورایک خاتون کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن