غیراختیاری عمل
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیراختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
(خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)