لوڈ شیڈنگ کم نہیں ہوئی، نگران وزراء پورا سچ بولیں لگتا ہے ان پر مسلم لیگ (ن) کا پریشر ہے: اسد عمر
اسلام آباد (این این آئی+ آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ خاتمے کے دعوے کی حقیقت نظر آ گئی ہے ۔لوڈ شیڈنگ کم نہیں ہوئی، نگران وزراء پورا سچ بولیں لگتا ہے ان پر مسلم لیگ (ن) کا پریشر ہے۔