ارا ضی سکینڈل: نیب نے سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ کو گرفتار کرلیا
کراچی( آن لائن ) قومی احتساب بیورو نیب نے اراضی سکینڈل میں سابق سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ غلام مصطفی پھل کو گرفتار کرلیا۔عدالت عظمی کی جانب سے غلام مصطفی پھل کے ساتھ ساتھ 2 ملزمان ابوبکر داد اور عبدالعزیز داد کی ضمانت بھی مسترد کی گئی تھی۔