• news

کرائے کے لوگوں کو چیلنج دیتی ہوں لائیو شو میں بلڈ ٹیسٹ کروا لیں نشے میں کون، خاندانی خون کیا ہوتا ہے دیکھ لیں: ریحام

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ریحام خان نے کہا ہے کہ میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں۔ دنیا کو ذرا دکھائیں نشے میں کون ہے۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔
ریحام

ای پیپر-دی نیشن