• news

خواتین امیدواروں کا ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج شہبازشریف نے نظرثانی کمیٹی بنا دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مخصوص نشستوں پر خواتین کی ٹکٹوں پر کارکنوں کے احتجاج کے بعد نوازشریف کی ہدایت پر شہبازشریف نے نظرثانی کمیٹی بنا دی ہے جو متاثرہ امیدواروں سے انٹرویو کرکے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرے گی۔ کمیٹی میں بیگم نزہت عامر صادق، بیگم ذکیہ شاہنواز، سیما جیلانی، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ خان شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن