• news

شیخ رشید مسلم لیگ (ن) میں ہوتا تو نااہل ہو جاتا، کیپٹن (ر) صفدر

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ (ن) کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید مسلم لیگ (ن) میں ہوتا تو نااہل ہوجاتا۔ مشرف نے آئین توڑا، کرگل سرینڈر کیا، اسے کوئی نہیں پوچھتا۔ لاڈلوں کیلئے الگ اور نواز شریف کیلئے اور قانون ہے۔

ای پیپر-دی نیشن