• news

فٹبال ورلڈکپ، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

ماسکو (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام روس میں شروع ہونے والے اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018 ء میںآج جمعہ کو تین میچ کھیلے جائینگے فیفا ورلڈ کپ کا دوسرا میچ گروپ اے میں شامل مصر اور یورو گوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا دوسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں مراکش اور ایران کے درمیان کھیلا جائیگاتیسرا میچ بھی گروپ بی میں شامل پرتگال اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن