• news

جاپانی پارلیمان نے بلوغت کی عمر 20 سال سے گھٹا کے 18 سال کر دی

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کی پارلیمان نے شہری قانون میں تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے بالغ ہونے کی موجودہ عمر 20 سال سے کم کر کے 18 سال کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن