طاقت سے کشمیر کا حل ناممکن، بھارتی آرمی چیف نے اعتراف شکست کر لیا: ادریس شاہ ز بخای
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے بھارتی آرمی چیف کا اعتراف تنازعہ طاقت سے حل نہیں ہو سکتا، شکست ہے بھارت جان لے بندوق کے زور پر آزادی کی تحریکیں دبانا ممکن نہیں بھارت کشمیریوں کو قتل کرکے جذبہ حریت دبایا نہیں جا سکتا ۔