• news

پرامید ہوں بڑی عید پر پاکستان بدل چکا ہو گا: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) عمران خان نے کہا ہے جب میں 18 سال کا تھا تو میں نے ایک میچ کھیلا تھا اور میں نے سوچا تھا کہ اس میچ میں تو میں 100رنز سکور کروں گا لیکن اس میچ میں ہم بُری طرح ہار گئے تھے۔ مجھے امید ہے کہ جب بڑی عید آئے گی تو ہمارا پاکستان بدل چکا ہو گا۔ مبصرین کے مطابق دوسری پارٹیوں کے سیاسی رہنما بھی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ عمران خان اب تک مخالف جماعتوں کی سو سے زائد وکٹیں اڑا چکے ہیں۔
عمران

ای پیپر-دی نیشن