• news

25 جولائی رانا وحید کی کامیابی کا دن ہو گا: نصیر احمد

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار پی پی 143 رانا وحید احمد خاں کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر نیو سول لائنز ویلفیئر سوسائٹی کے صدر رانا نصیر احمد خاں ، الفجر ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین رانا عمر نصیر خان آف ابوظہبی، چوہدری احسن ریاض آف بحرین، محمد عارف انصاری، رانا عتیق ٹیپو سمیت دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے مبارکباد دیتے ہوئے ان کی تاریخ ساز مینڈیٹ سے کامیابی کی امید ظاہر کی ہے، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان رہنمائوں نے کہا کہ 25جولائی رانا وحید احمد خاں کی پی پی 143 سے بھرپور عوامی پذیرائی سے کامیابی کا دن ثابت ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن