شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہو گی، نوازشریف، مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جائیگی
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ا حتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کیس کی سماعت (آج) منگل کو ہوگی ¾سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت تشویشناک ہونے کے باعث پیش نہیں ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز کے وکیل عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیں گے جبکہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ اور ڈاکٹرز کا خط بھی درخواست کے ساتھ جمع کرایا جائے گا۔
نیب ریفرنس