صاف پانی سکینڈل: خواجہ حسان کل شہباز شریف 24 جون کو نیب طلب
لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نیب نے صاف پانی سکینڈل میں 24 جون کو پیش ہونے کےلئے طلب کرنے کے بعد ان کے سابق مشیر خواجہ احمد حسان کو بھی صاف پانی سکینڈل میں کل 20جون کو طلب کر لیا ہے۔
صاف پانی/طلبی