• news

ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف 20 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف چیلنج کرنے کے لئے 20 اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے گئے۔ ہائی کورٹس کے ججز کو اپیلٹ ٹربیونل بنایا گیا۔ پنجاب میں 8، خیبرپی کے 6، سندھ میں 4 اور بلوچستان میں 2 اپیلٹ ٹربیونلز بنائے گئے ہیں۔
ٹربیونلز

ای پیپر-دی نیشن