ایران کے لئے جاسوسی سابق اسرائیلی وزیر توانائی گرفتار
تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیل کے سابق وزیر توانائی گونن سیجیو پر ایران کے لئے جاسوسی کے الزام پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان خفیہ ایجنسی شن بیت کے ترجمان نے بتایا انکوائری میں ثابت ہوا ہے گونن نے انٹیلی جنس ایجنسی کے لئے بھرتیاں کرتے تھے۔