نامعلوم افراد نے گلا دبا کر 15 سالہ لڑکے کو قتل کر دیا
لا ہور (سٹاف رپو رٹر) نامعلو م افر اد نے 15سا لہ لڑ کے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پو لیس نے لاش پو سٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوا دی۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ گجر پو رہ کے علا قے دھو پ سڑ ی میں 15سا لہ فلپس مسیح گھر کے با ہر کھیل رہا تھا کہ لا پتہ ہو گیا گھر والو ں نے محلے داروں سے ملکر اس کی تلا ش شر وع کی تو خا لی پلا ٹ سے اس کی لا ش بر آ مد ہو ئی ۔اس کے گلے پر زخمو ں کے نشا ن تھے پو لیس کے مطا بق اسے گلا گھونٹ کر ما را گیا۔ تا ہم اصل حقا ئق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔پولیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ملز م کی تلا ش شر وع کر دی۔