ون ویلنگ کرنے پر 2 نوجوان گرفتار
سیالکوٹ (نامہ نگار) پولیس نے مرالہ روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے دو موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ مرالہ روڈپرریحان اور فرحان اپنی موٹر سائیکل کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ پولیس اہلکاروں نے انہیں گرفتار کرکے موٹر سائیکل کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔