جتنی ڈیوٹی امریکہ لگائے گا وہی ہم نافذ کرینگے: روسی وزیر اقتصادیات
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین، جاپان، ترکی، اردن اور روس نے بھی ٹیرف کے خلاف جوابی وار کا اعلان کر دیا۔ روس کے وزیر اقتصادیات نے کہا ہے کہ جتنی ڈیوٹی امریکہ لگائے وہی شرح امریکہ پر نافذ ہوگی۔
امریکی ٹیرف