1982 کے ورلڈ کپ میں ریفری نشے میں دھت رہا
لاہور (سپورٹس ڈیسک )والٹر ایشوائلر 1982 کے ورلڈ کپ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے جب بھی فٹبال کی بات ہو تو شراب کا ذکر ضرور آتا ہے، کیونکہ اکثر شائقین میچ کے دوران شراب نوش کرنا پسند کرتے ہیں۔لیکن کبھی کبھی شراب کا اثر کھیل کے میدان میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔جرمن ریفری والٹر ایشوائلر کی حرکتیں ابھی تک یاد ہیں۔ ’ایسے لگ رہا تھا کہ انھیں کھیل کے قوائد و ضوابط معلوم ہی نہیں۔ملازمہ کو لڑکھڑاتا دیکھ کر بالکل حیرانی نہیں ہوئی تھی کیونکہ چند گھنٹوں پہلے ہی انھوں نے کھانے کے ساتھ تین لیٹر شراب پی تھی۔