قرآن کامل کتاب
ایک مدت سے ہم سن رہے ہیں کہ قرآن کامل کتاب ہے اور خود اپنے کمال کا مدعی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کے کمال کو عملی طور پر ثابت کیا جائے کہ سیادت انسانی کیلئے تمام ضروری قواعد اس میں موجود ہیں۔
(صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے نام 1925ئ)