• news

7اکتوبر سے بھنگ کا استعمال شروع ہو جائیگا کینیڈین پارلیمنٹ نے قانون کی منظوری دیدی

ٹورانٹو (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈا کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے بھنگ سے متعلق قانون منظور کر لیا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو کینیڈا میں بھنگ قانونی ہو جائے گی۔ استعمال شروع ہو جائے گا۔ سینٹ میں اس قرارداد کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں25 ووٹ پڑے۔

ای پیپر-دی نیشن