• news

میانمار بھارت سرحدی خطہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ینگون (آن لائن) میانمار بھارت سرحدی خطے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر چار اعشاریہ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ساگائنگ خطہ کے شمال میں اکسٹھ کلومیٹر شمال میں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن