خلائی تحقیق میں تعاون کے حوالے سے چین اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ
ویانا (اے پی پی) اقوام متحدہ کی خلائی کانفرنس کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب اور عالمی ادارے کی خلائی کمیٹی کا اکسٹھواں اجلاس ویانا میں منعقد ہوا۔اس موقع پر ویانا میں " چین کا خلائی تعاون، بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے" کے موضوع پر ایک سیمینار بھی منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ سے معاہدہ طے پا گیا۔