• news

نگران صوبائی وزیر بلوچستان حافظ خلیل کا استعفیٰ منظور

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گورنر بلوچستان نے نگران صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اعلامیہ کے مطابق نگران وزیر حافظ خلیل احمدنے 13 جون کو وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن