ڈرائیونگ کی اجازت کے باوجود سعودی خواتین کو مرد سر پر ست کو اعتماد میں لینا پڑے گا: رپورٹ
ریاض (اے ایف پی) اتوار سے سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی باقاعدہ اجازت مل جائے گی لیکن روایتی خاندانی نظام کے تحت وہی خواتین استفادہ کریں گی جنہیں انکے سرپرست، نگران یا اہلخانہ اجازت دیں گے کیونکہ خواتین کے معاملات مردوں کے ہاتھ میں ہیں۔