• news

یورپ کا بھی ٹرمپ کو جواب‘ امریکی درآمدات پر اضافی ٹیکس آج سے نافذ ہونگے

برسلز(آن لائن)امریکہ اور یورپی یونین کے مابین تجارتی جنگ میں یورپ نے بھی صدر ٹرمپ کو درآمدی محصولات کے حوالے سے مناسب جواب دے دیا ہے۔ اب امریکی مصنوعات کی یورپی یونین میں درآمد پر اربوں یورو کے نئے محصولات کا نفاذ آج جمعہ سے ہو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن