• news

جہلم: حاملہ خاتون پر ہسپتال کے عملے کا تشدد‘ خاوند کی احتجاجاً خودسوزی کی کوشش

جہلم(نامہ نگار)ہسپتال کے عملے کا ڈلیوری کے لیے آنے والی مریضہ پر تشدد بچہ کی جان کو خطرہ لاحق ، موٹہ غربی سے عابدہ شہزاد خاوند کے ہمراء ڈی ایچ کیو ہسپتال آئی ، لواحقین کا احتجاج خاوند کی پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش،ڈی ایم ایس کے مطابق جیسا واقعہ پیش کیا جارہاہے ایسی کوئی بات نہیں تشدد کرنے والی ملازمہ کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ مریضہ نے اندر جانے کی کوشش کی تو گیٹ پر موجود لیڈیز سکیورٹی گارڈ نے ساتھیوں کے ہمراہ اس پر لاتوں مکوں سے تشدد شروع کردیا۔ تشدد سے خاتون بیہوش ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن