شام:غوطہ محاصرے کے دوران شامی فوج اور اتحادیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا:محققین
دمشق(آئی این پی)اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ غوطہ کے محاصرے کے دوران شامی فوج اور اتحادیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، تقریبا 2.65 لاکھ افراد کو شدید بم باری اور "دانستہ طور قحط" کا نشانہ بنایا گیا،رپورٹ میں 140 انٹرویوز کے علاوہ تصاویر، وڈیوز، سیٹلائٹ کلپس اور میڈیکل ریکارڈز کا سہارا لیا گیا ہے۔ تقریبا 2.65 لاکھ افراد کو شدید بم باری اور "دانستہ طور قحط" کا نشانہ بنایا گیا۔