• news

کمنٹیٹر جمشید مارکر کے انتقال پر نجم سیٹھی کا اظہار تعزیت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی لیجنڈی کرکٹ کمنٹیٹر جمشید مارکر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے جمشید مارکر کی خدمات کو سراہا۔ جمشید مارکر پہلے کمٹیٹر ہیں جنہوں نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بہت خدمات انجام دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ جمشید مارکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرئے۔

ای پیپر-دی نیشن