• news

کینیڈا میں بہترین پناہ گزین کا ایوارڈ فلسطینی دوشیزہ کے نام

اوٹاوا (اے این این )کینیڈا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک فلسطینی دو شیزہ سارہ ابوالخیر کو سال 2018 کی سب سے بہترین پناہ گزین قرار دیتے ہوئے ایوارڈ دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن