• news

ٹیوٹا کے چیئرمین عرفان قیصر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے ٹیوٹا کے چیئرمین عرفان قیصر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے تاہم ٹیوٹا کے نئے چیئرمین کے لئے ایک دو روز میں تقرری کردی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن