• news

پھلروان چوک: آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

پھلروان چوک (نا مہ نگار) آسمانی بجلی گر نے سے سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا کہ گلی رانا طالب والی کا رہائشی حاجی غلام رسول کا سولہ سالہ پوتا محمد لو لاخ گھر کی چھت پر کھڑا تھا اچانک بارش کے دوران آسمانی بجلی گری ۔ جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن