• news

مکمل اعتماد کے ساتھ مشکل ذمہ داری قبول کی، ملکر عظیم کام انجام دیں گے: علی جہانگیر صدیقی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پیغام میں کہا ہے کہ مکمل اعتماد کے ساتھ مشکل ذمہ داری قبول کی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد کمیونٹی کو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملکر عظیم کام انجام دیں گے۔
علی جہانگیر صدیقی

ای پیپر-دی نیشن