عمران خان نے نظریاتی کارکنوںکو نظر انداز کر دیا: اسفند یار ولی
چارسدہ (نوائے و قت رپورٹ) اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے چار سدہ میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نے اپنے نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کیا۔ عمران نے خواتین میں بھی ارب پتی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔ سابق حکومت نے پشاور کو کھنڈر میں تبدیل کر کے عوام کو تبدیلی کا تحفہ دیا۔ پی ٹی آئی کی تبدیلی کا اصل چہرہ حکومت ختم ہونے کے بعد نظر آیا۔
اسفند یار