سپین کے کوسٹ گارڈ ز نے 768 تارکین وطن کو بچا لیا‘ فوٹیج جاری
بارسلونا (صباح نیوز)سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کر دی ۔کوسٹ گارڈز نے آبنائے جبرالٹر، بحیرہ البوران اور کینری آئی لینڈ کے قریب سے بچایا گیا۔ تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق افریقہ کے ممالک سے ہے۔
سپین/ تارکین