• news

جمخانہ لٹریری فورم کے زیراہتمام ’’شام مزاح‘‘ 30 جون کو ہو گی

لاہور(کلچرل رپورٹر)جمخانہ لٹریری فورم کے زیر اہتمام ’’شام مزاح‘‘ کا انعقاد مورخہ 30جون بروز ہفتہ شام4:30 بجے جمخانہ کلب میں کیا جارہا ہے۔تقریب کی صدارت ملک کے نامور مزاح نگار، ادیب و کالم نویس عطاء الحق قاسمی کریں گے۔ مہمان خصوصی عارف وقار ہونگے۔ چیئرمین جمخانہ کلب کامران لاشاری بھی تقریب کا حصہ ہو نگے۔

ای پیپر-دی نیشن